English   /   Kannada   /   Nawayathi

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی آئندہ ماہ شمالی کوریا کا 2 روزہ دورہ کریں گے 

share with us

بیجنگ:30؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی آئندہ ماہ شمالی کوریا کا دو روزہ دورہ کریں گے ۔ غیر ملکی خبررساں ادرے کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیوکانگ نے بتایا کہ اپنے شمالی کوریا کے ہم منصب کی دعوت پر وزیر خارجہ وانگ ژی دو مئی سے پیانگ یانگ کا دو روزہ دورہ کریں گے ۔اپنے اس دورہ کے دوران جزیرہ نما کوریاکی موجودہ صورت حال اور دیگر اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا