English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکہ : ایران کے 6 شخصیات اور 3 کمپنیوں پر پابندی

واشنگٹن:13؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)چھ عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے میں امریکہ کے نکل جانے اور ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے بعد سے دونوں ممالک کے مابین کشیدگی مزید بڑھنے لگی ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداروں کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ خزانہ نے ان افراد کے نام بتانے سے انکار کردیا البتہ ان کا کہنا تھا کہ جن افراد پر پابندی عائد کی گی ہے وہ سب ایرانی ہیں۔وزیر خزانہ اسٹیون موچن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پابندیوں کی زد میں وہ لوگ آئے ہیں ، جنہوں نے

مزید پڑھئے

انڈونیشیا : تین گرجا گھروں میں خودکش حملے، 8 افراد ہلاک

جکارتہ:13؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)انڈونیشیا کے دوسرے سب سے بڑے شہر سورابایا میں واقع تین گرجا گھروں میں آج ہونے والے خود کش حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔مشرقی جاوا پولیس کے ترجمان فرینس بروگ منگیرا نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت کی جا رہی ہے۔پولیس نے میڈیا کو بتايا کہ خود کش حملہ آوروں نے حملہ کیا ہے اور دھماکے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے پیش آیا۔ پولیس کے

مزید پڑھئے

ہانگ کانگ میں دوسری عالمی جنگ کا بم ناکارہ بنا دیا گیا

ہانگ کانگ سٹی :12؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)ہانگ کانگ میں دوسری عالمی جنگ کے زمانے کے ایک بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ وان چائی ڈسٹرکٹ میں ایک تعمیراتی منصوبے کے دوران برآمد ہونے والے اس بم کو ضائع کر دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ ایک ہزار پونڈ وزنی یہ امریکی بم، جب پھینکا گیا تھا تو پھٹ نہیں سکا تھا۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس کارروائی کے دوران قریبی علاقوں سے شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 225 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا