English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی سفری پابندیوں کی توثیق کااشارہ دے دیا

واشنگٹن :26؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی سپریم کورٹ کے کنزرویٹو اکثریتی ججزنے صدر ٹرمپ کی سفری پابندیوں کی توثیق کااشارہ دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کے کل 9ججز میں سے 5 کنزرویٹو ہیں، جن کی جانب سے جون کے آخر تک پا بندیوں کی توثیق کے فیصلے کا امکان ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق کنزرویٹوجج جسٹس سیموئل الیٹو نے ٹرمپ کے فیصلے کی توثیق کا اشارہ دے دیا۔انہوں نے ریمارکس دیئے کہ ٹرمپ کی سفری پابندی کسی طورمسلمانوں پرپابندی نہیں لگتی۔کنزرویٹو چیف جسٹس جان

مزید پڑھئے

یورپی یونین میں ڈیٹا کے تحفظ کا اطلاق اب واٹس ایپ پر بھی ہوگا

16 برس سے کم عمر لڑکے لڑکیاں اپنے والدین کی اجازت کے بغیر یہ سروس استعمال نہیں کرسکیں گے،واٹس ایپ لندن:26؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)سوشل میڈیا کی مقبول میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ یورپ میں 16 سال سے کم عمر افراد واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔یورپی یونین میں ڈیٹا کے تحفظ کا اطلاق اب واٹس ایپ پر بھی ہوگا اور ان قوانین کے تحت 16 برس سے کم عمر لڑکے لڑکیاں اپنے والدین کی اجازت کے بغیر یہ سروس استعمال نہیں کرسکیں گے۔فنانشل ٹائم کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین

مزید پڑھئے

شمالی کوریا کی جوہری تجربے کی سائٹ منہدم ہوگئی ،مزید تجربے نہیں کئے جاسکتے ،چینی سائنسدانوں کا دعویٰ

بیجنگ :26؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)چینی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ جس پہاڑ پر شمالی کوریا جوہری تجربے کرتا تھا وہ جزوی طور پر منہدم ہو گیا ہے اور وہاں پر مزید جوہری تجربے نہیں کیے جا سکتے۔پنگی ری نامی سائٹ پر 2006 سے اب تک چھ جوہری تجربے کیے جا چکے ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال ستمبر میں آخری تجربے کے بعد کئی آفٹر شاکس آئے اور اندازہ ہے کہ پہاڑ کے اندر کچھ حصہ منہدم ہوا ہے۔یاد رہے کہ ہفتے کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونا ان نے اعلان کیا تھا کہ وہ جوہری تجربوں کو روک رہے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 227 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا