English   /   Kannada   /   Nawayathi

تیونس میں بلدیاتی الیکشن، سکیورٹی اہلکاروں نے بھی ووٹ کاسٹ کردیئے

share with us

تیونس سٹی:30؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)تیونس میں منعقد کیے گئے بلدیاتی انتخابات میں پہلی مرتبہ سکیورٹی اہلکاروں نے بھی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق رواں سال کے آغاز میں ہی پابندی ختم کر دی گئی تھی کہ ملکی انتخانات میں پولیس اور فوجی اہلکار ووٹ نہیں ڈال سکتے۔ سن انیس سو چھپن میں آزادی کے بعد آزادی کے فوری بعد ہی فوجیوں پر الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی پابندی عائد کر دی گئی تھی جبکہ اسی کی دہائی میں اس کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے پولیس اور دیگر سکیورٹی اہلکاروں کو بھی حق رائے دہی سے محروم کر دیا گیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا