English   /   Kannada   /   Nawayathi

لندن، ریلوے اسٹیشن کے باہر فائرنگ،ایک شخص ہلاک،دوسرازخمی 

share with us

پولیس نے زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا شروع کردی 
لندن:02؍اپریل2018(فکروخبر/ذرائع)لندن کے کوئینز بری ریلوے اسٹیشن کے باہر فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔لندن کے شمال مغربی علاقے میں فائرنگ کی اطلاع پر جب مقامی پولیس وہاں پہنچی تو ریلوے اسٹیشن کے باہر ایک شخص کی لاش ملی ،جبکہ ایک اور شخص زخمی حالت میں وہاں موجود تھا جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا