English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آسٹریلوی بحری فوجی مشقوں میں چین کی شرکت

کینبر:10؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا کی سب سے بڑی بحری فوجی مشقوں میں 27 ممالک کی بحریہ کے فوجی شریک ہیں۔ ان مشقوں میں 23 بحری جہازوں کے ساتھ آبدوزیں بھی شامل ہیں۔ چین پہلی مرتبہ آسٹریلیا کی بحری فوجی مشقوں میں حصہ لے رہا ہے۔ تین ہزار چینی فوجی ان مشقوں کے لیے روانہ کیے گئے ہیں۔ یہ فوجی مشقیں آسٹریلوی بندرگاہ ڈارون کے شمال میں جاری ہیں۔ جنگی مشقوں میں شریک آسٹریلین بحری دستے کے کمانڈر ریئر ایڈمرل جوناتھن میڈ کا کہنا ہے کہ چین کی شرکت دونوں ملکوں کیلئے فائدہ مند ہے اور

مزید پڑھئے

شمالی کوریا کا 70ویں سالگرہ کے موقع پر جوہری میزائل کی نمائش نہ کرنا خوش آئندہ ہے :ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:10؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)آمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ فوجی پریڈ میں جوہری صلاحیت کے حامل میزائلوں کی غیر موجودگی کو سراہا یا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ٹوئیٹر بیان میں ڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا نے اپنے سترہویں سالگرہ پر منعقدہ فوجی پریڈ میں کسی جوہری صلاحیت کے حامل میزائل کی نمائش نہیں کی جوکہ جزیرہ نما کوریا کی جانب سے امن اور اقتصادی پیشرفت کا عکاس ہے انہوں نے کہا کہ یہ پیانگ یانگ کے رہنما کم جونگ

مزید پڑھئے

آسٹریلیا میں گھر سے 5 افراد کی لاشیں برآمد،مشتبہ شخص گرفتا ر

پرتھ :10؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ویسٹرن آسٹریلیا پولیس کے مطابق پرتھ کے نواحی علاقے میں ایک گھر سے خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر پولیس نے واقعے کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے بتایا کہ گھر سے ایک خاتون اور 4 بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایکمشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ متاثرہ لوگ آپس میں رشتہ دار تھے یا نہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ فرانزک ٹیم نے واقعے کی ہر طرح سے تحقیقات

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 200 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا