English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

موجودہ عالمی صورت حال میں اقوام متحدہ غیر جانبداری کا مظاہرہ کرے :چین

بیجنگ:04؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مضبوط ادارہ بننے کے لئے غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔چینی دفتر خارجہ کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات کے دوران کہا کہ آج کی دنیا کو ایک مضبوط اور ایک غیر جانبدار اقوام متحدہ کی ضرورت ہے ۔ چین کے صدر نے کہا کہ موجودہ عالمی صورت حال میں جانبدارانہ رویوں اور تجارتی تحفظ نے عالمگیری سیاسی نظام کو نقصان پہنچا یا ہے، لہذا ضرورت اس بات کی

مزید پڑھئے

’ بے بس و نالاں نابالغ مہاجر بچوں ميں خودکشی کا رجحان‘

ليسبوس :04؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)يونانی جزيرے ليسبوس کے موريا کيمپ ميں مہاجرين کو درپيش ابتر صورتحال کی رپورٹيں آتی ہی رہتی ہيں تاہم اب وہاں کی حالت اس قدر بگڑ چکی ہے کہ وہاں بچے خود کشی کی کوشش کر رہے ہيں۔ ليسبوس پر مہاجرين سے متعلق امدادی سرگرميوں کے کوآرڈينيٹر لوکا فونٹانا نے يہ انکشاف کيا ہے کہ موريا کيمپ ميں بچے خود کشی پر اتر آئے ہيں۔ ڈی ڈبليو سميت چند ديگر يورپی نشرياتی اداروں سے چلنے والی ويب سائٹ انفومائگرينٹس کو ديے اپنے ايک خصوصی انٹرويو ميں فونٹانا نے

مزید پڑھئے

امریکی اقتصادی پابندیاں، ایرانی ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی

تہران:04؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی واقع ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے عالمی جوہری معاہدے سے دست برداری کے بعد ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں جس کے باعث امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز غیر سرکاری مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت خرید ایک لاکھ اٹھائیس ہزار ایرانی ریال رہی۔عالمی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 201 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا