English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکا میں فیس بک کے خلاف مقدمہ

واشنگٹن :20ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے دفتر استغاثہ نے سماجی ویب سائٹ فیس بک کے خلاف اعداد و شمار کے غلط استعمال پر مقدمہ قائم کر دیا ہے۔ وکیل استغاثہ کارل ریسین نے بتایا کہ فیس بک اپنے صارفین کی معلومات کے تحفظ میں ناکام رہا ہے۔ فیس بک نے مارچ میں تسلیم کیا تھا کہ اس کے 87 ملین صارفین کا ڈیٹا کیمبرج اینالیٹیکا کے پاس تھا اور جسے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ فیس بک کی جانب سے اس مقدمے کے حوالے سے ابھی تک کوئی بیان سامنے

مزید پڑھئے

برازیل ،صدر مچل ٹیمر کو بدعنوانی کے نئے الزام کا سامنا 

ساؤپالو۔20دسمبر(یو این این)برازیل کے اعلیٰ ترین استغاثہ نے گزشتہ روز صدر مچل ٹیمر کے خلاف بدعنوانی کا نیا الزام عائد کردیا ہے،جس نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے نائب کی حیثیت سے کھیل کی کمپنیوں سے رشوتیں وصول کی تھیں۔ یہ سبکدوش ہونے والے صدر کے خلاف بدعنوانی کا تیسرا الزام ہے،جو یکم جنوری کو،جیئرڈ بولسونارو کے لئے عہدہ چھوڑ دیں گے،جو انتہائی دائیں بازو نطریات کے حامل سیاستدان ہیں اور جو اکتوبر میں ہونے والے ان انتخابات میں کامیابی کے بعد انسداد بدعنوانی مہم چلا نے کا

مزید پڑھئے

سفارتی کشیدگی میں اضافہ، تیسرے کینیڈین باشندے کو بھی چین میں حراست میں لے لیاگیا

بیجنگ:20ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)چین میں غیرقانونی طورپرکام کرنے کے الزام میں تیسرے کینیڈین باشندے کوحراست میں لے لیاگیاہے ،یہ بات چینی وزارت خارجہ نے جمعرات کے روزکہی ہے ۔جیساکہ قومی سلامتی بنیادوں پرگزشتہ دوگرفتاریوں کے معاملے پرسفارتی کشیدگی پائی جارہی ہے ۔ چینی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان ہواچن ژنگ نے بیجنگ میں ایک پریس بریفنگ کے دوران سزا کی تفصیلات میں جائے بغیرکہاکہ ایک کینیڈین سارامیکلیورنامی خاتون کوانتظامی سزاکاسامناہے ۔ کینیڈاکی نیشنل پوسٹ اخبارنے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 175 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا