English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

فرانس میں دہشتگرد حملہ آور سے تعلق رکھنے کے الزام میں4 افراد گرفتار

حملہ آور چاقو اور گن سے مسلح تھا ٗ تلاش جاری ہے ٗ فرانسیسی پراسیکیوٹر پیرس:13ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)فرانسیسی پراسیکیوٹر نے کہاہے کہ اسٹراسبرگ فائرنگ کی تحقیقات دہشت گردی کے واقعے کے طور پر کی جا رہی ہے، حملہ آور کی تلاش جاری ہے، حملہ آور مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث رہا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ حملہ آور سے تعلق رکھنے والے 4افراد کو حراست میں لیا گیا ہے، جبکہ حملہ آور چاقو اور گن سے مسلح تھا۔29سالہ حملہ آور فرانس، جرمنی اور سوئٹزرلینڈ میں تشدد

مزید پڑھئے

البانیا میں یونیورسٹی کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے پر احتجاج ٗ سینکڑوں دانش ور بھی شامل 

احتجاج کر نے والوں نے مذاکرات کے لیے وزیراعظم کی پیش کش کو بھی مسترد کردیا ہمارے مطالبات مذاکرات کے قابل نہیں ٗ حکومت اس کو قبول کرے تو ہم اپنی تحریک کو ختم کریں گے ٗ طلباء  ترانا :13ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)البانیا میں یونیورسٹی کے طلبہ نے فیسوں میں کمی اور تعلیم کے شعبے کیلئے بجٹ میں زیادہ سے زیادہ حصہ مختص کرنے کے لیے شدید احتجاج کیا جس میں سیکڑوں دانش ور بھی شامل ہوگئے جبکہ مذاکرات کے لیے وزیراعظم کی پیش کش کو بھی مسترد کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق طلبہ کا احتجاج اب

مزید پڑھئے

امریکی صدر کے سابق وکیل کو 3 سال کی قید سزا سنادی گئی 

ڈونلڈ ٹرمپ کے گندے اعمال پر پردہ ڈالنا میری ڈیوٹی تھی ٗ مائیکل کوہن کا جج کے سامنے اعتراف  واشنگٹن:13ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن کو ٹرمپ سے تعلقات کا دعویٰ کرنے والی 2 خواتین کو خاموش کرانے کیلئے رشوت دینے سمیت کئی جرائم پر 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق مائیکل کوہن نے امریکی ضلعی عدالت میں جج ولیم ایچ پولی کے سامنے اعتراف کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے گندے اعمال پر پردہ ڈالنا میری ڈیوٹی تھی۔ٹرمپ کے سابق

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 176 of 238  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا