English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کرسمس پارٹی کے دوران گھر میں لگی آگ ،تین ہندوستانی طلبا سمیت ۴ ہلاک

ٹینیسی:27ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) امریکا میں کرسمس پارٹی کے دوران گھر میں آگ لگنے سے 3 بھارتی طلبا سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں کرسمس پارٹی کے دوران گھر میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 بھارتی طلبا سمیت 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے بھارتی طلبا کی شناخت 16 سالہ ستھویکا نائیک، 15 سالہ سوہاں نائیک اور 14 سالہ جیا سوچتھ سے ہوئی ہے اور تینوں آپس میں بہن بھائی ہیں، تینوں طلبا تعلیم کی غرض سے امریکا میں مقیم

مزید پڑھئے

روس نے ہائپر سونک میزائیل کا کیا کامیاب تجربہ

ماسکو:27ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع) روس نے دنیا کے جدید ترین بلیسٹک میزائل کے تجربے کا دعویٰ  کیا ہے جو ایک براعظم سے دوسرے برِ اعظم تک آواز سے پانچ گنا رفتار سے مار کرسکتا ہے۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یہ ایک طرح کا ہائپر سونک (صوتی رفتار سے تیز) گلائیڈر’ایون گارڈ‘ منصوبے کا حصہ ہے، جو گلائیڈر کے ذریعے آئی سی بی ایم یعنی بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کو آواز سے پانچ گنا زائد رفتار دیتا ہے، اسے مغربی قازقستان کے علاقے اورنبرگ سے لانچ کیا گیا جس نے ہزاروں میل دور

مزید پڑھئے

امریکی صدر نے کیاعراق کا غیر اعلانیہ دورہ

بغداد:27ڈسمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کے غیراعلانیہ دورہ کے دوران کہا ہے کہ فوج واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں۔وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے کرسمس کے موقع پر عراق کا غیراعلانیہ دورہ کیا جہاں انھوں نے امریکی فوجیوں سے ملاقات کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان کا عراق کا یہ پہلا دورہ تھا۔ صدر ٹرمپ نے امریکی فوجیوں کی ملک کے لیے خدمات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کا عراق سے فوجیں واپس

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 174 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا