English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی ماﺅں کی غیر ملکی اولاد کو شہریت نہیں دی جاسکتی

share with us

ریاض:03؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی مجلس شوریٰ کے رکن فہد العنزی نے غیر ملکی سے شادی شدہ سعودی خواتین کی اولاد کو سعودی شہریت دینے کی مخالفت کردی۔ انہوں نے عکاظ اخبار سے گفتگو میں کہا کہ شہریت خون کے رشتے اور باپ کی اولاد کی بنیاد پر دی اور لی جاتی ہے۔ اس سے صرف ایک صورت مستثنیٰ ہے، وہ یہ کہ باپ کی جانب سے اولاد کی نسبت کے سلسلے میں کسی قسم کا کوئی اعتراض سامنے آجائے۔ مثلاً باپ کی کوئی شہریت نہ ہو یا اس کا کوئی اتا پتہ نہ ہو۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا