English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا قانون آئندہ ہفتے زیر بحث آئے گا : لیبرمین

دبئی :06؍نومبر2018(فکروخبر/ ذرائع)اسرائیلی وزیر دفاع ایوگڈور لیبرمین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پارلیمںٹ میں آئندہ ہفتے اُس قانون کے حوالے سے ابتدائی رائے شماری ہو گی جس کے تحت اسرائیلیوں کے قتل یا قتل میں شرکت کے ذمّے دار ٹھہرائے گئے گرفتار فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کی اجازت ہو گی۔ تاہم فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج تو پہلے ہی زمینی طور پر موت کے گھاٹ اتارنے کی کارروائیوں پر عمل پیرا ہے کیوں کہ وہ ایسے نہتّے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کرتی ہے جن سے کسی

مزید پڑھئے

قطر کی بلیک لسٹ میں نام شامل ہونے کے باوجود ایتھلیٹ کی دوحہ میراتھن میں شرکت

دوحہ:06؍نومبر2018(فکروخبر/ ذرائع)قطر سے تعلق رکھنے والے ایک ایتھلیٹ نے اپنے ملک کی بلیک لسٹ میں نام شامل ہونے کے باوجود دارالحکومت دوحہ میں حال ہی منعقدہ ایک میراتھن میں حصہ لیا ہے۔مبارک محمد بن سعد بن علی علاجی کا نام عرب ممالک اور بین الاقوامی سطح پر جاری کردہ دہشت گردوں کی فہرست میں بھی شامل ہے۔ انھوں نے انسٹا گرام پر اپنے صفحے پر میراتھن میں اپنی حالیہ کامیابی کی تصاویر بھی جاری کی ہیں۔ وہ دوحہ میراتھن میں دوسرے نمبر پر رہے تھے ۔تصویر پر تاریخ درج ہے اور کیپشن

مزید پڑھئے

کویت میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ، نظام زندگی بری طرح متاثر

کویت:06؍نومبر2018(فکروخبر/ ذرائع)کویت میں شدید طوفانی بارش کا سلسلہ رات گئے سے علی الصبح تک بلا تعطل جاری رہا۔ شدید بارش سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے جسکے باعث تمام تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر میں ہنگامی طور پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔ بارش کے رکنے تک کویت آنے والی تمام پروازوں کا رخ بحرین کی جانب موڑ دیا گیا۔ وزارت داخلہ، شہری دفاع اور پولیس نے نوجوان نکاسی آب کے لیے پرزور محنت کر رہے ہیں، تاہم تمام بڑی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 69 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا