English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

یمن کیلئے 500 ملین ڈالر کی سعودی اماراتی امداد

ریاض:21؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے یمن میں خوراک کا بحران حل کرنے کیلئے 500 ملین ڈالر لاگت کے پروگرام کا اعلان کردیا۔ دونوں ملک نصف رقم دے کر 10 سے12 ملین یمنیوں کے کھانے پینے کے انتظامات کریں گے۔ یہ بات شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات کے ترجمان ڈاکٹر عبداللہ الربیعہ نے منگل کو ریاض میں پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔ خیال رہے کہ یمن میں جاری خانہ جنگی کے باعث قحط سالی اور بیماری کی وجہ سے ہزاروں افراد اور بچے موت کا شکار ہوگئے اور

مزید پڑھئے

ایران دہشت گرد جماعتوں کی مالی معاونت میں ملوث ہے، شاہ سلمان

ریاض:20؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ایران دہشت گرد جماعتوں کی نہ صرف حمایت کر رہا ہے بلکہ اُن کی مالی معاونت میں بھی ملوث ہے ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شوریٰ کونسل کے ساتویں اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ شاہ سلمان نے فلسطین، شام، ایران، عراق اور تیل کے بحران کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور شرکاء کو اپنی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔ مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورت

مزید پڑھئے

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کاولی عہد کے ہمراہ تبوک شہر کا دورہ 

مقامی لوگوں کا شاہی مہمانوں کا انتہائی گرم جوشی سے استقبال   تبوک/ریاض:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز بن آل سعود نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سمیت اعلیٰ حکام کے ہمراہ تبوک شہر میں ایک مقامی تقریب میں شرکت کی ‘جہاں مقامی لوگوں نے گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان کی قیادت میں شاہی مہمانوں کا انتہائی گرم جوشی سے استقبال کیا ۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز گورنر تبوک شہر شہزادہ فہد بن سلطان کی زیر نگرانی شاہی خاندان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 68 of 102  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا