English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

بھارت کی معاشی ترقی گھٹ کر ایک فیصد سے بھی کم ہونے کا اندیشہ

24 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )فٹچ ریٹنگس نے 2020-21 مالی سال کےلیے بھارت کی معاشی ترقی کو گھٹاکر 0.8 فیصد بتایا ہے اور کہا کہ عالمی سطح پر کورونا وائرس کے چلتے لاک ڈاون کی وجہ سے معاشی سست روی جاری ہے۔ عالمی ریٹنگ ادارے فٹچ نے اپنی پیش قیاسی کی میں بھارت کی معاشی شرح ترقی کی رفتار کو گھٹاکر ایک فیصد سے بھی کم بتایا ہے۔ ادارے کے مطابق کورونا وبا کے پھوٹ پڑنے کے بعد نافذ لاک ڈاون کی وہ سے عالمی سطح پر غیرمعمولی کساد بازاری کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ فٹچ نے جاریہ سال بھارت کے جی

مزید پڑھئے

کشمیری صحافیوں کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لینے کا مطالبہ

سرینگر24 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع ) جموں و کشمیر انتظامیہ کے ذریعہ کچھ نامہ نگاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا کہ جو کچھ بھی ان نامہ نگاروں نے کہا ہے، اُس کا تعلق اُن کی روز مرہ کی ذمہ داریوں سے ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ جو کچھ گوہر گیلانی، مسرت زہرا اور پیرزادہ عاشق نے لکھا ہے، وہ ان کی صحافی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ سابق وزیر نے کہا کہ میں وثوق کے ساتھ کہہ

مزید پڑھئے

ماب لنچنگ پر فوری قانون بنانے کانگریس کا مطالبہ

24 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا کی بنچ نے دو سال قبل ہی مرکزی حکومت کو ماب لنچنگ مخالف قانون بنانے کی ہدایت دی تھی اور اس کے لیے 11رہنماءنکات بھی سجھائے تھے، مگر حکومت نے سپریم کورٹ کی اس ہدایت پر کوئی عمل نہیں کیا۔ اس کے بعد جولائی 2019 میں ایک بار پھراس وقت کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی بنچ نے ماب لنچنگ کی نوٹس لیتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس دیا اور پچھلی ہدایت پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب کی۔ پھربھی مودی حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ ملک میں ماب لنچنگ کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 273 of 494  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا