English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملک بھر میں ہلاک شدگان کی تعداد 640 ہوگئی

share with us

: 22 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 19،984 جب کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 640 ہوگئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 1383 نئے کیسز کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 19،984 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس مہلک بیماری سے ملک بھر میں 50 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ملک میں کووڈ 19 سے 3،869 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

وہیں مہاراشٹر میں متاثرین کی تعداد 5،218، گجرات میں 2178 اور دہلی میں 2156 ہوگئی ہے۔

مہاراشٹر میں کووڈ 19 سے 251 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔دہلی میں 47، گجرات میں 90 افراد ہلاک ہوئے ہیں

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا