English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

راہل گاندھی نے طبی اہلکاروں کو کیا سلام، جاری کیا حوصلہ بخش پیغام

:09 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے درمیان ڈاکٹرس اور میڈیکل اسٹاف لگاتار جنگجو کی طر کام کر رہے ہیں۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ان جنگجوؤں کو سلام پیش کیا ہے اور جو لوگ بھی اس مشکل وقت میں اگلی صف میں کھڑے ہیں ان کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ طبی اہلکاروں کے نام جاری اپنے ایک پیغام میں راہل گاندھی نے کہا ہے کہ "پورے ملک میں اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال کر طبی اہلکار، نرس، اے این ایم، آنگن واڑی کارکنان پورے خلوص اور ہمت کے ساتھ کورونا

مزید پڑھئے

یوپی کے ۱۵؍اضلاع کے’ہاٹ اسپاٹ‘کو سیل کرنے کا فیصلہ ، کسی کو اندر باہرجانے کی اجازت نہیں

: 09 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے یوگی حکومت نے بڑا قدم اٹھایا ہے جس کے تحت ۱۵؍ متاثرہ اضلاع کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں (ہاٹ اسپاٹ)کو بدھ کی رات ۱۲؍بجے سے۱۴؍اپریل تک سیل کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس دوران ان علاقوں ،میں کسی کو بھی باہر نکلنے یابا ہری شخص کووہاںجانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ علاقوں میں کرفیو جیسے حالات ہوںگے ۔ یوپی میں کوئی بھی بغیر ماسک کے باہر نہیں نکل سکے گا۔ سیل کرنے کا عمل رات ۱۲؍بجے کے بعد نافذ ہوگا۔لکھنؤ میں ۸؍بڑے اور

مزید پڑھئے

لیبارٹریوں میں کورونا کے مفت ٹیسٹ کئے جانے کے سپریم کورٹ کے فیصلہ کا کانگریس نے کیا خیر مقدم

: 09 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )کانگریس نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کے اس ہدایت کا خیرمقدم کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ منظور شدہ سرکاری یا نجی لیبارٹریوں میں کورونا کے ٹیسٹ مفت کئے جائیں ۔ کانگریس نے سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ 'مرکز کی مودی حکومت کورونا کی جانچ 4500 روپے کی اعلی فیس پر کرانے پر تاکید کرتی رہی ہے، سپریم کورٹ کے اس حکم کے بعد کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں لوگوں کو مدد ملے گی اور لوگ اس وبا پر قابو پا سکیں گے، اس کے لیے سپریم کورٹ کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 274 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا