English   /   Kannada   /   Nawayathi

راشٹر پتی بھون میں بھی کورونا کی دستک

share with us

: 21 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ملک میں کوروناکاقہربہت تیزی سے بڑھتاجارہاہے۔اب توحالت یہ ہوگئی ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ محفوظ مقام سمجھاجانے والاراشٹرپتی بھون بھی کوروناکی پہونچ سے باہرنہیں رہا۔این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راشٹرپتی بھون کاایک صفائی ملازم کورونامتاثرپایاگیاہے۔صفائی ملازم کے پازیٹیوآنے پرتقریباسولوگوں کوکورنٹائن کردیاگیاہے۔اس میں صفائی ملازمین سے لے کرسکریٹری سطح تک کے افسران اوران کےپریوارشامل ہیں۔صفائی ملازمین کوباہرجب کہ افسران کواندرہی کورنٹائن کیاگیاہے۔یہ واقعہ گذشتہ چار دن پہلے پیش آیا۔فی الحال صفائی ملازمین کے علاوہ سبھی لوگوں کے رپورٹ نگیٹیوہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا