English   /   Kannada   /   Nawayathi

اے ٹی ایم سےنقدی نکالنے پہونچے تین افراد کورونا پوزیٹٰو

share with us

24 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )کورونا انفیکشن پھیلنے سے متعلق ایک بڑا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق اے ٹی ایم سے بھی اس وائرس کا پھیلاؤ ہو سکتا ہے۔ گجرات کے وڈودرا میں 3 جوان کورونا انفیکشن کا شکار ہوئے اور بتایا جاتا ہے کہ تینوں نے ایک ہی اے ٹی ایم کا استعمال پیسہ نکالنے کے لیے کیا تھا۔ شروعاتی جانچ کے مطابق ایک اے ٹی ایم مشین سے تینوں جوانوں نے پیسے نکالے تھے اور بعد میں جب ان کا کورونا ٹیسٹ ہوا تو پازیٹو پائے گئے۔ اس خبر کے پھیلنے کے بعد لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا