English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

منگلور ایرپورٹ پر سونا دھرلئے جانے کی ایک اور واردات

یہ لوگ انڈیا ایکسپریس سے کل رات دس بجے منگلور ایرپورت پہنچے تھے۔ دونوں گرفتا ر کرنے کے بعد عدالت کے فرمان کے مطاقب 17جون تک عدالتی تحویل میں لے لیا گیا

مزید پڑھئے

دوہرے سڑک حادثے میں راہگیر عورت ہلاک

بتایا جارہا ہے کہ کار بے قابو ہوگئی تھی بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے دوہرے سڑک حادثے کی شکاربنی ، کار عورت سے ٹکراتے ہوئے قریب کے کلیانی بارعمارت اور دیگر سواریوں سے بھی ٹکراگئی ، جو کچھ وقفے کے لیے یہاں خوف کا ماحول پیدا کیا تھا۔بالآخر ایک مضبوط کھمبے سے ٹکرا کر کار رک گئی۔ اس موقع پرکار پر سوار ایک عورت اور دو بچے بھی زخمی ہیں جن کو منی پال کے ہاسپٹل میں داخل کیا گیا ہے۔ پڈوبدری پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے

مزید پڑھئے

دو دن کے لئے حضرت مولانا رابع حسنی مدظلہ کا بھٹکل دورہ

مولانا مدظلہ کی آمد کے موقع پر ادارہ فکروخبر سمیت شہر بھٹکل کے تمام ملی ،سماجی،تعلیم ادارے اور احبابِ بھٹکل مسرت و خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تہہ دل سے مولانا کا استقبال کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ مولانا مدظلہ کی آمد ہمارلئے باعثِ خیرو برکت ہو؛ آمین  پروگراموں کی تفصیلات  1)توسیعی خطبہ:۔ موضوع:۔ عالم اسلام کے موجودہ حالات میں ندوۃ العلماء کا دعوتی موقف اور اسلوب 6شعبان المعظم 1435مطابق 5جون 2014..بروزجمعرات بعد نماز عصربمقام کانفرنس ہال جامعہ اسلامیہ بھٹکل

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 460 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا