English   /   Kannada   /   Nawayathi

ولکی میں موسم گرما کی تعطیلات پر خصوصی دینی تربیتی کورسس

share with us

اس سال گزشتہ سال کے مقابلے میں طلبہ کی اور طالبات کی تعداد کافی بڑھ چکی تھی ،اور اطراف و اکناف کے کئ بچے اور بچیوں نے بھی اس میں پورے شوق ولگن سے حصّہ لیا ، جس میں ہیرینگڑی،گیرسپا اور اُپنی قابل ذکر ہیں اور اس سال پہلی بار لڑکیوں کے لئے الگ انتظام کیا گیا تھاجہاں، ولکی مدرسہ نسواں ،مدرسہ فاطمۃ الزہرہؓ کی فارغ طالبات نے یہ خدمت بڑ ے شوق و جذبہ سے انجام دی ہیں، اور انوکھے کھیلوں کا sports)) کا بھی مظاہرہ بھی ہوا جو نہایت دلچسپ رہا، جس سے بچوں کے شوق و لگن کو بڑھانے میں کافی مدد ملی، جلسہ کی شروعات اردو اسکول ولکی کے ایک طالب علم ذو الکیف جیلانی پوٹلی کی تلاوت کلام پاک سے ہوا ، بعد میں شارق شبیر داولجی نے نعت پیش کی ۔ طلباء کی طرف سے علمی صلاحیتوں کے مظاہرہ بھی پیش کیا گیا۔ ۔مولوی اشرف ندوی صاحب نے نظامت کے فرا ئض انجام دیء، جلسہ میں خصوصی طور پر جناب داولجی محی الدین( سیکریٹری جماعت المسلمین ولکی)، احمد جدہ(خازن جماعت المسلمین ولکی) ،جدہ احمد بن محی الدین ،داولجی شبیر(محاسب جماعت المسلمین ولکی اور مختار ارحمد فخرو صاحبان موجود تھے، مسجد ابوبکر صدیق ولکی کے امام و خطیب و مدرس مولوی اشرف صاحب اور اس سمر کورسس کے سرکردہ مدرس مولوی فیض احمد ندوی اور مختار احمد فخرو نے اس موقع پر علم دین کی اہمیت ،ضرورت،پر روشنی ڈالی اختتام پر نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات، دیگر معلّم و معلّمات کوخصوصی انعامات دیگر اس سمّر کیمپ میں حصّہ لینے والے تمام طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا،آخر میں مولوی محمد حسین صاحب (خطیب و امام جامع مسجد ولکی )کے کلمات شکر و دعا سے یہ اجلاس اختتام پزیر ہوا ۔
اس سمر کیمپ میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے انعامات حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کے نام مندرجہ ذیل ہیں 
امتحانات میں نمایا ں کامیابی(صفلی) اول درجہ پر، عبدللہ نورلدین گیما،دوم ،شہزاد شبیر داولجی ،سوم مفیض حسن باپو (علیا)۱،خضر جیلانی پوٹلی،۲،اسامہ حسن فخرو،۳،معاذ محمود فخرو 
کھیلوں میں نمایا ں درجہ پانے والے طلبہ کے نام اس طرح ہیں
پنجہ آزمائی:۔گروپ ) (Aاول نمبر عمیر بن عبد الرحیم سدی باپا ، دو م ، مضیف حنیف حسن باپو، گروپ (B)اول ،دانیال محمد حسین حاجی امین، دوم ؛رحان شیخ،گروپ (C) اول ،طہٰ انصاری پوٹلی،دوم عزیر محمد علی داولجی
ایک ناشتہ:۔ گروپ A,، اول نمبر عمیر بن عبد الرحیم سدی باپا ,دو م ، امان بن ارشد سدی باپا،گروپ B، اول،اسامہ حسن ٖفخرو،دوم شارق شبیر داولجی
سائکل سواری:۔ گروپ A,،اول نمبر، سنان سمیر جدہ ، دو م ، معاذ بن محمدد فخرو،گروپ B,، اول معاذ بن مظہر ہگلواڑی ، دوم ،عزیز محمد علی داولجی
نشانہ بازی:۔ گروپ A،اول نمبر شہاد حسن سکری دو م ، محمد علی محمد حسین جدہ،گروپB ،اول حذافہ بن جعفر محمدہ،دوم خضر جیلانی پوٹلی 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا