English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

منگلور : تیز رفتار لاری راہگیر طالب علم سے ٹکراگئی:بچہ ہلاک

طالبِ علم کے ہلاکت کا سبب بننے والی لاری کو توڑپھوڑ کر پوری طرح نقصان پہنچادیا گیا ۔ مہلوک بچے کی شناخت پہلی جماعت کا طالبِ علم روہت کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ بتایا جارہاہے کہ روہت کی والدہ اسکول ٹیمپو پر بٹھانے کے لیے اپنے تینوں بچوں کے ساتھ آرہی تھی کہ آگے آگے چل رہے روہت سے لاری ٹکراگئی تھی، جب کہ دو بچے اپنی ماں کا ہاتھ تھامے ہوئے تھے۔ مشتعل عوام کا غم و غصہ دیکھ کر پولس موقع واردات پر پہنچ کر تسلی دی اور ٹرافک نظام کو بہتر بنانے اور حادثات پر قابو پانے کے لیے بہتر

مزید پڑھئے

کنداپور میں دہشت پسندوں کی دہشت انتہا کرگئی

اطلاع کے مطابق مویشیوں کو کولور کے گوشالہ سے کیرلہ کے پالا کاڈ میں واقع ایک گوشالہ کو لے جایا جارہا تھا۔ کوٹیشور نامی علاقے میں جب پہنچے تو مویشیوں سے بھری لاری شدت پسندوں کے نرغے میں آگئی اور آؤ دیکھا نہ تاؤ سواری پر سوار افراد پر پوری ٹولی ٹوٹ پڑی۔ جب کہ مویشیوں کا انتقال قانون کے مطابق کیا جارہا تھا۔ زخمیوں کی شناخت مائیکل ، جوزف اور کولور دھرما پیٹھا کے چیف سوامی میتھری کریاشیپ سوامی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ جن کو کنداپور کے کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ اس موقع

مزید پڑھئے

جناب پرویز قاسمجی کو تنظیم کی مجلسِ عاملہ میں شامل کرنے کی اپیل

ان کا کہنا تھا کہ اس معاملہ پر تنظیم کے ذمہ داران سے اس قبل بھی نوجوانوں کے ایک وفد نے ملاقات کی تھی لیکن اس کے باوجود اس سلسلہ میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔تنظیم کے دستور کی دفعہ ۷ شق نمبر ۱۶ کے مطابق ایسے سخت فیصلوں کے خلاف مجلسِ عاملہ میں ۲۱ دن کے اندر اپیل کا حق دیا گیا ہے اور اس کافیصلہ تین ماہ کے اندر مجلسِ عاملہ کو کرنا لازم ہے ۔ جناب پرویز قاسمجی نے اپیل دائر کی تھی اور مطالبہ کیا تھا کہ اس مسئلہ کو مجلسِ عاملہ میں لاکر قطعی فیصلہ کیا جائے لیکن اب تقریباً ایک سال کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 461 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا