English   /   Kannada   /   Nawayathi

الہلال چمپئن ٹرافی پر میزبان ٹیم کا قبضہ

share with us

جواب میں الہلال کے عبدالمقسط آرمار کی شاندار بلے بازی کی بدولت اس ہدف کو صرف 16.5اوور میں پورا کرلیا ۔ الہلال کے سلامی بلہ باز عبدالمقسط آرمارنے 37گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے66رنز بنائے جبکہ محمد حسین نے چار اوور میں 19رن دے کر اسداللہ کی تین اہم وکٹیں حاصل کیں۔ مین آف دی میچ کے حقدار عبدالمقسط آرمار رہے اور مین آف دی سیریز بھی ان ہی کے نام رہا ۔ بہترین بلے باز کا خطاب سلطانی ٹیم کے نوفل ہلارے کے نام رہا اورگیند باز کا انعام اسداللہ ٹیم کے محمد فرقد کو ملا ۔ واضح رہے کہ اس ٹورنامنٹ میں کل تیس ٹیموں نے حصہ لیا تھا ۔ اس موقع پر بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے ذمہ داران موجود تھے ۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا