English   /   Kannada   /   Nawayathi

فکر وخبر کی جانب سے منعقدہ سمرکوئیزمقابلہ (2014)کے ابتدائی نتائج

share with us

جوابات جمع کرنے کی آخری تاریخ ۳۰؍مئی تھی۔ دس ہزار؍۱۰۰۰۰ کے پہلے انعام کے اعلان کے ساتھ کوئز کے لئے جو وقت دیا گیا تھا وہ مختصر تھا ۔ جس کی شکایات سامنے آئیں۔ لیکن اس مختصر وقت کے باوجود بہت سارے فارم جوابات کے ساتھ موصول ہوئے۔ جو شہر بھٹکل ومضافات کے مختلف اسکولوں سے تعلق رکھنے والے طلباء کی دینی، علمی،فکری ،تربیتی پہلؤوں کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ ہم’’فکر وخبر‘‘ کی جانب سے ان سب شریک طلباء کو دل کی گہرائیوں کے ساتھ مبارک باد دیتے ہیں۔ اور آئندہ بھی ان سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ ہر موڑ پر ہمارا ساتھ دیں گے۔
اعلان واصول کے مطابق ہمیں سب سے پہلے ان شریک طلبہ میں سے دس کا انتخاب کرنا ہے۔ 

فکر وخبر کے اس کوئز مقابلہ میں حصّہ لینے والوں کے نتائج کی تفصیلات اس طرح سے ہیں:

جملہ جوابات صحیح دینے والے طلبہ کوئی نہیں۔ سب سے کم غلطیوں کے اعتبار سے ، کچھ طلبہ کو زبانی جانچ کے بعد دس کے بجائے بارہ طلباء کو منتخب کیا گیا ہے۔

۱۔ محمد اخنس بن محمد یوسف گوائی .......................اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول
۲۔ زہیر جعفری بن محمد زکریا رکن الدین.............. شمس اسکول
۳۔ احنف بن عبد المجیب رکن الدین ...................انجمن آزاد پرائمری اسکول
۴۔ محمد اریب بن محمد ایوب گوائی .......................انجمن پری یونیورسٹی کالج
۵۔ سید محمد شمعون ........................................شمس انگلش میڈیم اسکول
۶۔ احمد وقاص بن عطاء اللہ رکن الدین.................. انجمن بوائیز ہائی اسکول
۷۔ محمد ریان بن عبد الرحمن رکن الدین................. انجمن پی یو سی کالج
۸۔ عبد اللہ حبّان بن محمد جمیل رکن الدین............... انجمن بوائیز ہائی اسکول
۹۔ علی ذکوان بن محمد جمیل رکن الدین.................. اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول
۱۰۔ احمد رباح بن عبد الرحیم رکن الدین................ انجمن پی یو سی کالج
۱۱۔ عبد اللہ بن عبد الرزاق رکن الدین.................. انجمن بوائیز ہائی اسکول
۱۲۔ محمد طلال جوباپو...................................... انجمن کالج

نوٹ: مذکورہ طلباء کے مابین امتیازی طلبہ کا انتخاب فکر وخبر دفتر میں ۶؍ شعبان مطابق ۵؍ جون بروز جمعرات دو پہر ڈھائی بجے بذریعۂ امتحان ہوگا۔ انشاء اللہ۔۔۔ متعلقہ طلباء کے سرپرستان برائے مہربانی یہ اطلاع ان تک پہنچادیں ، اور طلباء امتحان کی تیاری بھی کریں ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا