English   /   Kannada   /   Nawayathi

دوہرے سڑک حادثے میں راہگیر عورت ہلاک

share with us

بتایا جارہا ہے کہ کار بے قابو ہوگئی تھی بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے دوہرے سڑک حادثے کی شکاربنی ، کار عورت سے ٹکراتے ہوئے قریب کے کلیانی بارعمارت اور دیگر سواریوں سے بھی ٹکراگئی ، جو کچھ وقفے کے لیے یہاں خوف کا ماحول پیدا کیا تھا۔بالآخر ایک مضبوط کھمبے سے ٹکرا کر کار رک گئی۔ اس موقع پرکار پر سوار ایک عورت اور دو بچے بھی زخمی ہیں جن کو منی پال کے ہاسپٹل میں داخل کیا گیا ہے۔ پڈوبدری پولس تھانے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے ۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا