English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

منگلور : کالج کی طالبہ کو فحش پیغامات بھیجنے کے الزام میں نوجوان گرفتار (مزید اہم ترین خبریں)

ملزم پر الزام ہے کہ اس نے لڑکی کو جواب نہ دینے پر سبق سکھانے کی دھمکی بھی دے ڈالی تھی۔ پولیس تھانہ میں پنیت کے خلاف معاملہ درج کرنے کے بعد اسے حراست میں لے کر عدالت میں پیش کیا گیا ، پولیس مزید دو ملزمان کی تلاش کررہی ہے۔  کانگریس کارکن کو زدکوب کیے جانے کے معاملہ میں پولیس نے تین ٹیمیں تشکیل دیں  ملزم بی جے پی ایم ایل اے اور اس کے ملزمین رشتہ دار فرار  بیلگاوی 12؍ جنوری 2017(فکروخبرنیوز) فیس بک پر متنازعہ تحریر پوسٹ کرنے کے الزام میں کانگریس کارکن وویک شیٹی اور اس

مزید پڑھئے

اڈپی : پولیس نے دو قتل وراداتوں کے معاملہ میں کئی افراد کوکیا گرفتار (مزید اہم ترین خبریں)

اس منصوبہ کے تعلق سے اس وقت پتہ چلا کہ جب میمبٹوسنتوش ، سنتوش رام ، سنتوش ماڈی ولا اور لاتیش پجاری بیلگاوی جیل میں سنتوش پجاری سے ملے اور وہاں قتل کا منصوبہ بنایا ۔ ایس پی نے مزید کہا کہ اس منصوبہ کو کامیاب کرنے کے لیے ایک لاکھ پچاس ہزار روپئے سجیت پنٹو نے سنتوش ماڈی والا کو دئیے۔ منصوبہ کے مطابق پروین کو ہری ایڈکا کے کوٹنا کٹے میں واقع دیا شراب خانہ میں بلایا گیا جب پروین وہاں پہنچا تو سنتوش رام اور لاتیش ہتھیار کے ساتھ آگے بڑھے ، پروین نے وہاں سے فرار ہونے کی کوشش تو

مزید پڑھئے

بہن کو ہراساں کئے جانے پر بہنوئی کا قتل ، چھ گھنٹہ کے اندر ہی مجرم پولس کی حراست میں (مزید خبریں)

ان کے اس حلیہ کو دیکھ کیمپس میں موجود لوگوں نے انہیں روک لیا ،اور پولس کو اس بات کی خبر کردی ،پولس کی جانب سے کی گئی تحقیقات کے بعد پتہ چلا کہ یہ واردات خاندانی تنازعہ کی بناء پر انجام دی گئی تھی ،بتایا جا رہا ہے کہ شو کمار کی بہن کے ساتھ ہنومانتھ کی شادی کو سات سال ہوچکے تھے لیکن وہ برابر اسے ہراساں کئے جا رہا تھا ،اس پر بہن نے شیو کمارسے اس کی شکایت کی ، اسی بات سے مشتعل شیو کمار نے اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر اسے قتل کر ڈالا ،دونوں نے پہلے تو مقتول کو کرناٹکا یونیورسٹی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 386 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا