English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

کال سنٹر کی لڑکیاں زعفرانی غنڈوں کے ظلم کا نشانہ

قریب ساڑھے گیارہ بجے چار غنڈے اچانک اندر داخل ہوتے ہی مالک کے سلسلہ میں پوچھ تاچھ کرنا شروع کیا ، اور اچانک ایک نوجوان پر حملہ کرتے ہوئے توڑ پھوڑ مچانی شروع کی اور لڑکیوں کو ڈرا دھمکا کر ان کی تصاویر اپنے موبائل میں اُتارنا شروع کئے ۔ اس پر جب اعتراض جتایا گیا توان کے ساتھ کھینچاتانی کے علاوہ کمپنی کے سکیوریٹی گارڈ پر بھی حملہ کیا ۔جاتے جاتے دھمکی کے انداز میں لڑکیوں سے کہا کہ رات کے وقت میں کام نہ کریں۔اس حملے کے بعد سنیچر کی صبح کمپنی کے منیجر نے پولس تھانے میں حملہ

مزید پڑھئے

سرکاری ملازموں کو وقت پر حاضری ضروری

شالنی رجنیش پرنسپال سکریٹری محکمہ ادارات و اشخاص نے اس سلسلے میں ایک حکمنامہ جاری کیا ہے۔ جس میں تمام سرکاری محکموں کو پابند کیا ہے کہ وہ 31 اکتوبر تک اپنے دفاتر میں بائیو میٹرک حاضری نظام نافذ کریں۔ اور حاضری رجسٹر نظام کو ختم کردیں۔اس نظام میں جب ملازم اپنا سمارٹ کارڈ مشین میں سوائپ کرتا ہے اور اپنے انگلی کا نشان اسکیانر پرثبت کرتا ہے تو خودبخود اسکے آنے کا وقت درج ہوتا ہے۔ مقررہ وقت سے 30 منٹ تک تاخیر تک حاضری مانی جائیگی۔ اگر 30 منٹ سے زیادہ تاخیر ہوجاتی ہے تو آدھے

مزید پڑھئے

اسکول جارہے بچوں کو اغوا کرکے بے وجہ ظلم کرنے والا ظالم گرفتار

یہ نواز نامی شخص کے بچے ہیں جو اببیدیا نامی علاقے میں مقیم ہیں، 18ستمبر کی صبح قریب ساڑھے آٹھ بجے یہ دونوں بچے اسکول کے لئے گھر سے نکلے تو ملزم فیروز نے ان کو رکشہ میں زبردستی بٹھایا اور پھر ایک کیبل (وائر) سے زدو کوب کیا جس کی وجہ سے مار کے نشانات چہرے اور جسم پر اُبھر کر آگئے۔ ظلم و زیادتی کے بعد بچوں کوملزم نے اسکول کے قریب چھوڑ دیا۔بچوں نے اپنے اسکولی ساتھیوں کو اس ظلم کے بارے میں بتایا تواسکول کے پرنسپال سید شفیع اللہ کو اس بات کی اطلاع کردی گئی۔ پرنسپال نے فوری

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 336 of 496  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا