English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل آزاد نگر سے تعلق رکھنے والے امسال کے جامعہ کے فارغین کے اعزاز میں سجائی گئی محفل 

علماء کو دین کے لیے وقف کرکے ان سے صحیح دینی خدمات لیں : مقررین کا اظہارِ خیال  بھٹکل 27؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) آزاد نگر فرینڈس اسوسی ایشن اور جمعیت مسجد طوبیٰ کی جانب سے امسال جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے درجۂ عا لمیت سے فارغ ہونے والے آزاد نگر کے نو طلباء کے اعزاز میں ایک نشست مسجد طوبیٰ میں کل رات بعد نمازِ عشاء منعقد کی گئی جس میں طلباء کی ہمت افزائی کرتے ہوئے انہیں خصوصی انعامات سے نوازا گیا۔ جلسہ میں دو فارغین نے جمیع طلباء کی جانب سے نمائندگی کرتے ہوئے اپنے تأثرات پیش

مزید پڑھئے

انکولہ : مویشیوں کی منتقلی کے دوران لاری الٹ جانے سے تین بیل دم توڑ گئے 

  انکولہ 27؍ جون 2018(فکروخبر نیوز) مہاراشٹرا سے کیرلا جانے والی لاری الٹ جانے سے لاری پر موجود بیل دم توڑدئیے جانے کی واردات آج صبح پیش آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ لاری مویشیوں کو مہاراشٹرا سے کیرلا منتقل کررہی تھی او رلاری پر کل دس بیل سوار تھے۔ ڈارئیور کے ہاتھوں لاری بے قابو ہونے کی وجہ سے لاری الٹ گئی اور یہ حادثہ پیش آیا۔ لاری الٹ جانے کے بعد بیل ایک دوسرے پر آگرے جس کی وجہ سے تین بیل جائے واردات پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ایک شدید زخمی ہے۔ اس بات کا پتہ نہیں چل پایا کہ

مزید پڑھئے

’لو جہاد‘ روکنے کے نام پرمنگلور میں ’ہندو ٹاسک فورس‘ کی تشکیل

منگلور:27؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) ’لو جہاد‘ کے معاملے پر اکثر ہنگامہ برپا ہوتا رہا ہے اور کچھ سماج دشمن عناصر نے اس ایشو کو اٹھا کر ماحول کو خراب کرنے کی کوششیں بھی کئی بار کی ہیں۔ اب اس ’لو جہاد‘ کو مدنظر رکھتے ہوئے منگلورو میں ایک مٹھ کے مذہبی پیشوا نے ’ہندو ٹاسک فورس‘ نام سے ایک تنظیم تشکیل دی ہے جس کا کام لو جہاد جیسے معاملوں کو روکنا ہوگا۔ یہ تنظیم منگلورو کے ’وجردیہی مٹھ‘ کے بانی راج شیکھر نندا سوامی نے بنائی ہے جبکہ ریاست کا ایک بڑا طبقہ اس کی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 243 of 497  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا