English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بھٹکل کے ایس آرٹی سی بس اڈے پر لوگوں کو صاف ستھرا پانی مہیاہے؟؟

بھٹکل 12؍ جولائی 2018(فکروخبر /کنڑا نیوز کا خلاصہ) یہاں کے بس اڈے پر لوگوں کو پینے کا پانی مہیاکرانے کے لیے ایک اسٹال پہلے سے موجود ہے جس پر درج ہے ‘‘ صاف ستھرا ٹھنڈا پانی ‘‘ جس بورڈ پر نظر پڑتے ہی لوگ پانی کی پیک بوتل خریدنے کے بجائے مفت میں بس اڈے کے ذمہ داروں کی جانب سے مہیا پانی پیتے ہیں۔ سوال یہ پیداہوتا ہے کہ کیا پانی پینے والے افراد اس پانی کی حقیقت سے واقف ہیں ؟ ۔ جب ایک کنڑا اخبار کے رپورٹر نے اس کی تفصیلات جاننے کی کوشش کی تو اس نے اس نے ایک ایسی حقیقت بیان

مزید پڑھئے

غیر قانونی طو رپر مویشیوں کی منتقلی کے دوران پولیس نے کی ضبط 

بنٹوال 12؍ جولائی 2018(فکروخبر نیوز) کوٹا پولیس نے چیکنگ کے دوران غیر قانونی طور پر منتقل کیے جارہے ایک ٹرک کو ضبط کرلیے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق چیکنگ کے دوران ایک سفید کلر والی ٹرک کی رفتار پر پولیس نے شک ظاہر کیا۔ ڈرائیور نے پولیس کو دیکھتے ہوئے بیچ سڑک پر ہی لاری چھوڑ دی اور ڈرائیور سمیت اس پر سوار افراد لاری چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ چھان بین کے دوران پتہ چلا کہ ٹرک پر نو مویشی موجود تھے ، بتایا جارہا ہے کہ غیر انسانی طریقہ پر ان کو باندھ گیا تھا جس سے جانوروں

مزید پڑھئے

اہم شاہراہ 66 : ملور میں سڑک درمیان میں دھنس گئی ، عوام نے متعلقہ کمپنی کے تعمیراتی کام پر کھڑے کے کئی سوال 

  کاپو12؍ جولائی 2018(فکروخبرنیوز) اہم شاہراہ66 توسیعی مرحلہ کئی علاقوں میں پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے لیکن بیچوں بیچ سڑکوں دھنس جانے سے عوام متعلقہ کمپنی پر سوالات اٹھارہی ہیں۔ ضلع اڈپی کے کاپو کے قریب ملور علاقہ میں سڑک کے بیچوں بیچ نئی تعمیر شدہ سڑک دھنس جانے سے حادثات سے بچنے کے بیری کیٹس لگائے گئے ہیں۔متعلقہ کمپنی نے عوام کی جانب سے نشاندہی کیے جانے والے جگہ پر پہنچ کر کام کا جائزہ لیا اور فوری طور پر پولیس کے سامنے حاضر ہوکر جلد از جلد اس کو درست کرنے کا تیقن

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 242 of 498  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا