English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

بارش کی و جہ سے اڈپی ضلع میں مختلف مقامات پر رونما ہو ئے تین سڑک حادثات :کو ئی جا نی نقصان نہیں

اور ہر ایک بڑے شوق سے اس کو شیر کر رہا ہے ،اسی طرح سے تیسرا حادثہ اڈپی ضلع کے کنجا ٹور نامی علاقہ میں پیش آیا ہے جہاں پر کئی مسا فروں پر مشتمل بس اچا نک پلٹا کھا گئی ،جس کی وجہ سے بس میں سوار کئی مسا فرین کو معمو لی سی خراش آئی ہے ،البتہ ان تینوں حادثا ت میں جا نی اعتبار سے کو ئی بڑا نقصان پیش نہیں آیا ہے ،مگر ما لی اعتبار سے نقصان ضرور ہوا ہے

مزید پڑھئے

؂کتا کاٹنے سے ایک شخص کی موت (مزید ساحلی خبریں )

ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ شدید بخار کی حالت میں ا سے19مئی کو اسپتال بھرتی کروایا گیا تھا ،جس کے دوسرے ہی دن اسی کاٹنے کے اثر سے اس کی موت واقع ہوگئی ،ڈاکٹر نے موت کتے کے کاٹنے سے ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ریبیس کے ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ ٹرک کے مابین تصادم ، دونوں ڈرائیورہلاک  پتور: 21؍مئی (فکروخبر نیوز) گولیتھوٹو مینگلور بینگلور اہم شاہراہ پردو لاریوں کے مابین تصادم میں دونوں ٹرک ڈرائیور وں کی موت واقع ہونے کی واردات آج 21مئی اتوار کے روز پیش آیا ہے ، مہلو ک کی شناخت منجوناتھ

مزید پڑھئے

ہونا ور بندر گاہ پر مو جود کرا نی کی دکان میں پیش آیا آتش زنی کا واقعہ:ڈھا ئی لاکھ کی ما لیت کا نقصان

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 380 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا