English   /   Kannada   /   Nawayathi

بزمِ بقائے اردو کے عہدیداران کی نشست کا انعقاد

share with us

اور اس بات پر اتفاق ہوا کہ ماہِ اگست یا ستمبرکے اواخر میں ایک عوامی اجلاس منعقد کیا جائے اور بزم کے مقاصد عوام کے سامنے لاتے ہوئے اردو کی بقاء کے لیے مزید کام کرنے کا ایک منظم لائحہ عمل تیار کیا جائے، اس کے علاوہ یہ بات طئے پائی کہ 15؍ مئی کو اراکین کی ایک میٹنگ بعد نمازِ عشاء منعقد کی جائے گی جس میں ممبرشپ فیس کی وصولی ودیگر کئی اہم امور پر تبادلۂ خیال ہوگا۔ اس نشست میں مولانا اُویس صاحب مدنی(صدرِ بزم) ،مولانا انصار عزیز ندوی، پروفیسر اے ایم ملا ، مولانا عزیز الرحمن رکن الدین ندوی ، مولانا جعفر ندوی ،جناب یاسین محتشم ، جناب صادق نوید ، جناب عرفان محتشم وغیرہم موجود تھے۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا