English   /   Kannada   /   Nawayathi

15؍ مئی سے 30؍ مئی تک اے جے اسپتال مینگلور میں گر دے(کڈنی) کی جانچ کے لئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

share with us

انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کیمپ سے بھر پور فا ئدہ حا صل کرے مزید انھوں نے یہ بھی کہا کہ مختلف امراض کی مفت جا نچ کے ساتھ ساتھ کسی کو علاج کرا نا ہو تو بہت ہی کم قیمت پر علاج کیا جا ئیگا ۔اس مو قع پر مشہور سماجی کارکن جناب نذیر قاسمجی اور اشرف سعدا مو جود تھے۔

مسا ئل حل کر نے کے نام پر عورتوں کو جنسی ہرا سانی میں مبتلا کر نے والا خود ساختہ کا لا جا دوگر پو لیس حرا ست میں 

اڈپی۔14؍ مئی۔2017۔(فکرو خبر نیوز)عورتوں کے جملہ مسا ئل کو حل کر نے کا دعوی کر نے کے ساتھ ساتھ لو گوں کے جسم سے بری روح کو روح کو نکا لنے کا دعوی کر نے والے خود ساختہ کا لے جا دو گر کو آج اتوار کو گرفتار کر کے پو لیس کے حوا لے کر دیا گیا ہے ، گرفتار شدہ ملزم کی شنا خت محمد شریف (32)کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،جو عورتوں کے تمام مسائل اور مصائب کے حل کا جھوٹا دعوی کر تے ہو ئے مو بائیل میسیج کے ذریعہ ان کو اپنے ساتھ جنسی تعلق قائم کر نے پر مجبور کر تا تھا ،کہا گیا ہے کہ محمد شر یف اصلا مو ڈ بیدر کا باشندہ ہے ، لیکن فی الحال وہ اندرالی میں مقیم ہے ، عجیب بات یہ ہے کہ وہ شادی شدہ ہو کر دو سروں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کر نے میں ہچکچا ہٹ محسوس نہیں کر تا ،مزید یہ کہ وہ اپنی سروس کے چارج کے طور پر دس سے بیس ہزار رو پیہ عورتوں سے وصول کر تے ہوئے ان کو جنسی تعلقات قائم کر نے پر مجبور کر تا ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ شریف پچھلے پا نچ ماہ سے اڈپی کی ایک عورت کو ہرا ساں کر رہا ہے جب کہ اس کا شوہر اپنے معاش کی ضرورتوں کو پورا کر نے کیلئے شہر سے با ہر مقیم ہے ، مو صولہ اطلاعات کے مطا بق جا دوگر مذکورہ عورت کو رات میں مو با ئیل کے ذریعہ گندے گندے پیغا مات کو ارسال کر کے اس کو جنسی ہر اسانی پر مجبور کر رہا تھا ، آخر کار ان سب با توں سے دل بر داشتہ ہو کر مذکو رہ عورت نے اپنے رشتہ داروں کی مدد سے کر ناٹکا رکشا ویدیکے کو ان تمام تفصیلات سے آگاہ کر تے ہو ئے ان سے اس سلسلہ میں مدد طلب کی ، ویدیکے کے کارکنان مخصوص وقت پر اندرالی میں موجود اس جا دوگر کے مکان پر پہو نچ کر اس کی خوب دھلائی کی ،جس کے نتیجہ میں اس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ،جس کو مو با ئیل کے ذریعہ محفوظ بھی کر لیا گیا ،پوچھ تاچھ کے دوران جا دوگر نے بتا یا کہ کسی عورت کو دیکھنے کے بعد وہ پا گل کی طرح ہو جا تا تھا ،جس کی بنا پر وہ عورتوں کو پھنسا نے کے لئے مختلف طرح کے حر بے استعمال کر تا تھا ، البتہ اب اس نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آئندہ کبھی اس طرح کی چیزوں کو اختیار نہیں کریگا، رکشنا ویدیکے کے کارکنان نے ملزم کو اڈ پی پو لیس کے حوا لے کر دیا ہے ،جب کہ متا ثرہ خا تون نے پو لیس تھا نہ میں ملزم کے خلاف شکا یت بھی درج کر لی ہے ،شہری پو لیس اس معا ملہ میں مزید تحقیقات کر رہی ہے ، کر ناٹکا رکشنا ویدیکے کے ضلعی صدر انصا احمد نے عورتوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس طرح کے جا دو گروں کے پاس ہر گز نہ جا ئیں ،اس لئے یہ لو گ محض دھو کہ باز ہو تے ہیں ،لہذا ان کی دھو کہ با زی سے اپنے کو محفوظ رکھیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا