English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

تیز ہواؤں کے ساتھ بھٹکل میں ہوئی بارش سے بجلی کا نظام پوری طرح متاثر(مزید اہم ترین ساحلی خبریں )

منڈلی میں بھی اس طرح کا ایک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک گھر پر ناریل کا درخت گرنے سے ہزاروں روپئے کا نقصان ہوا ہے۔ شہر کے کئی علاقوں میں کمزور بجلی کے کھمبے تیز ہواؤں کی زد میں آنے سے بجلی کا نظام پورے بتیس گھنٹے متأثر رہاجس کی وجہ سے عوام کو کافی پریشانیاں اٹھانی پڑیں۔ فکروخبر کی جانب سے اتوار کی صبح جب کے ای بی کے افسران سے رابطہ کیا گیا تو دوپہر تک بجلی کا نظام ٹھیک ہونے کی بات کہی گئی تھی لیکن جب دوپہر تک انتظار کرنے کے بعد بھی بجلی نہیں آئی تو دوبارہ فکروخبر نے افسران

مزید پڑھئے

کار پر سوارنامعلوم افراد کا رکشہ ڈرائیور پر جان لیوا حملہ (مزید اہم ترین خبریں)

ایک شخص نے کار کا نمبر پلیٹ نوٹ کرکے پولیس کے حوالے کردیا جس کی بنیاد پر پولیس کار مالک کاپتہ لگانے میں کامیاب ہوگئی۔ حملہ کی وجوہات کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔ عام عوام کا کہنا ہے کہ زخمی رکشہ ڈرائیور کی کسی سے دشمنی نہیں تھی اور اچانک اس پر ہونے والے اس حملہ کی وجوہات بھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔حملہ آوروں نے اس کی رکشہ کو بھی نقصان پہنچاتے ہوئے اس کا شیشہ توڑدیا ہے۔ شہری پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا ہے۔ پولیس اب اس پورے معاملہ کی تحقیقات کی کررہی ہے۔  بے قابو بس الٹ

مزید پڑھئے

بھٹکل میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کی پہلی بوندیں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 379 of 499  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا