English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

متحدہ عرب امارات میں (13ستمبرکو) عام تعطیل ہوگی 

دبئی ۔08ستمبر(یو این این )متحدہ عرب امارات میں نئے ہجری سال کی مناسبت سے جمعرات13ستمبر کو عام تعطیل ہوگی۔ تمام سرکاری اداروں کے علاوہ نجی اداروں کے ملازمین کو ایک دن کی چھٹی ہوگی۔یہ بات ہیومن ریسورسز ادارے کے سربراہ ناصر بن ثانی الہاملی نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ نئے ہجری سال کی مناسبت سے عام تعطیل کے اعلان کے ساتھ امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید ، ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زاید ، دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد ال مکتوم اور اماراتی عوام کو نئے ہجری سال

مزید پڑھئے

سعودی عرب: ،نئے ہجری سال سے ملبوسات میڈیکل اوربرتنوں کی دکانوں میں غیر ملکی سیلزمین کے کام کرنے پر پابندی  

بچوں، مردووں کے ملبوسات گھریلو و دفتری فرنیچر اوربرتنوں کی دکانوں کے سیلز مین سعودی ہوں گے  ریاض :08؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے دواؤں کی مارکیٹنگ کے تکنیکی کارکن کے پیشے’’میڈیکل ریپ‘‘ میں ترمیم اور ویزوں کے اجراء4 پر پابندی عائد کر دی، یہ پابندی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کی منظوری اور وزیر صحت و سماجی امور انجینیئر احمد الرجحی کی ہدایت کے بعد لگائی گئی ہے۔ لیبر مارکیٹ میں سعودی فارماسسٹ مطلوبہ تعداد میں مہیا ہو جانے کے

مزید پڑھئے

دبئی ، ڈرائیور کار سمیت رکاوٹ توڑ کر بینک میں جاگھسا 

دبئی :06؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع) دبئی کے معروف برجمان تجارتی مرکز کے قریب خالد بن الولید اسٹریٹ پر ایک گاڑی فٹ پاتھ کی رکاوٹ توڑ کر ایک بینک میں گھس گئی۔ بینک کے سامنے کا دروازہ ٹوٹ پھوٹ گیا۔ پولیس ڈائریکٹر فیصل القاسم نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ حادثہ کے نتیجے میں وہاں موجود ایک اے ٹی ایم کو بھی شدید نقصان پہنچا۔وہاں پیسے نکلوانے والا ایک کھاتہ دار اور کار ڈرائیور زخمی ہوگیا۔پولیس عہدیدار کا کہنا ہے کہ حادثہ میں ڈرائیور کے ارادے کو کوئی دخل نہیں تھا۔ 51 سالہ ڈرائیور

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 78 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا