English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

شاذروان کعبہ کو مکمل طور پر ہٹانے کی باتیں بے بنیاد ہیں،انتظامیہ کمیٹی

مدینہ منورہ:06؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)مسجد حرام اور مسجد نبوی کے انتظامی امور کے نگراں ادارے نے شاذروان کعبہ کے حوالے سے سامنے آنیوالی ایک غلط فہمی ختم کردی ہے۔ بعض ذرائع ابلاغ نے خبر دی تھی کہ باب کعبہ کے نیچے سے شاذوران کو ہٹا دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حرمین کے نگران ادارے کے ترجمان نے کہا کہ شاذروان کعبہ کو مرمت کی غرض سے اکھاڑا گیا تھا۔ شاذروان کو مکمل طور پر ہٹانے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔ بعض ذرائع کا کہنا تھا کہ معتمرین کی سہولت کے لیے

مزید پڑھئے

دبئی کے ساحل پر سوا پانچ کروڑ ڈالر کا لگژی مکان برائے فروخت

کمپنی نے لگژری گھر کے قریب جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے برف باری اور بارش کا بھی منصوبہ تیار کیا ہے ابوظہبی:06؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات میں ایک مشہور ویب سائیٹ نے ایک لکڑری گھر برائے فروخت کا اشتہاردیا ہے۔ ساحل سمندر پر واقع اس مکان کی قیمت 19 لاکھ درہم یا امریکی کرنسی میں پانچ کروڑ 17 لاکھ ڈالر لگائی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ لگژری گھر جمیرا کے ساحل پر سات جزیروں پر مشتمل یورپ پروجیکٹ میں واقع ہے۔ یہ مکان ان چھ جزیروں میں جزیرہ المانیا(جرمنی) میں واقع

مزید پڑھئے

بحرین کیلئے عرب ریاستوں کی دس ارب امریکی ڈالر کی امداد

یہ امداد سعودی عرب، کویت اور متحدہ عرب امارات دیں گی،بحرینی حکومت کی تصدیق  منامہ:06؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)خلیج فارس کی عرب ریاست بحرین کے مالیاتی ڈھانچے کو تقویت دینے کے لیے تین دیگر عرب ریاستوں نے دس بلین امریکی ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بحرینی حکومت نے اس امداد کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ امداد سعودی عرب، کویت اور متحدہ عرب امارات دیں گی۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے رواں برس مئی میں کہا تھا کہ بحرینی حکومت کے قرضے کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 73 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا