English   /   Kannada   /   Nawayathi

سعودی عرب میں پہلی بار خاتون بینک سربراہ تعینات

share with us

ریاض:06؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار خاتون بینکار کو بینک کا سربراہ تعینات کر دیا گیا ۔لبنی ال اولایان سعودی عرب میں نئے بینک کی سربراہی کریں گی، امریکا سے تعلیم یافتہ خاتون بینکار رواں برس فوربز کی مشرق وسطی کی سب سے متاثر کن شخصیات کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہ چکی ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا