English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

سعودی وزیرمحنت کا پرائیویٹ اداروں میں ہفتہ وار 2چھٹیوں کا اعلان

ریاض:10؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے اعلان کیا ہے کہ نجی اداروں میں آئندہ ہر ہفتے 2دن کی چھٹی دی جائے گی ۔ڈیوٹی اوقات کار کم کرنے کا ارادہ نہیں،نجی اداروں کے ملازمین کیلئے گریڈ سسٹم متعارف کرایاجائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ نجی اداروں اور کمپنیوں میں کام کا ماحول بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔ الراجحی نے توجہ دلائی کہ اوقات کار کم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ نہ ہی فی الوقت تنخواہوں کی کم از کم حد مقرر

مزید پڑھئے

سعودی عرب کی افغانستان میں خودکش حملے اورہلاکتوں کی شدید مذمت

دہشتگردی اور انتہا پسندی کے مخالف،آزمائش کی اس گھڑی میں برادر ملک افغانستان کے ساتھ ہیں،بیان  ریاض:10؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی دفتر خارجہ نے جنوبی افغانستان میں ہلمند کے دارالحکومت لشکر گاہ میں انتخابی جلسے میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ترجمان سعودی وزارت خارجہ نے کہاکہ وہ اس قسم کی دہشتگردی اور تخریب کاری کو مسترد کرتا ہے او رآزمائش کی اس گھڑی میں برادر ملک افغانستان کے ساتھ ہے، دہشتگردی اور انتہا

مزید پڑھئے

سعودی عرب : انڈین انٹرنیشل اسکول کو خالی کرانے کا حکم جاری ۴ ہزار طلباء کر رہے تھے تعلیم حاصل

جدہ :09؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی ایگزیکٹو کورٹ نے جدہ کے الرحاب محلے میں واقع انٹرنیشنل انڈین سکول کو خالی کرنے اور اس کی عمارت مالک حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔ سعودی عدالتی فرمان کے مطابق بھارتی سکول کی عمارت رواں ہفتے کے دوران فرنیچر سے خالی کرکے مالک کے حوالے کرنا ہوگی،عمل درآمد نہ کرنے کی صورت میں سکول کی عمارت متعلقہ فورس زبر دستی خالی کرائے گی ۔ دوسری جانب انٹرنیشنل انڈین سکول کے ایک عہدیدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئندہ 24گھنٹے کے اندر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 72 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا