English   /   Kannada   /   Nawayathi

دبئی میں آن لائن تجارت کے 1390لائسنس جاری، 60فیصد خواتین نے حاصل کر لئے

share with us

دبئی:04؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) دبئی میں آن لائن تجارت کے 1390لائسنس جاری کر دئیے گئے جن میں سے 60فیصد خواتین نے حاصل کئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق گزشتہ سال سے لے کر اگست2018تک جاری ہونے والے آن لائن تجارت کے لائسنسوں میں سے اماراتی شہریوں کا حصہ 1284رہا جبکہ دوسرے نمبر پر سعودی شہری رہے۔امارات میں آن لائن تجارت کرنے کا لائسنس حاصل کرنے والوں میں سر فہرست بحرینی، عمانی اور کویتی بھی شامل ہیں۔آن لائن تجارت کا لائسنس حاصل کرنے سے امارات میں انٹر نیٹ اور سوشل میڈیا کے ذریعہ تجارت کی جاسکتی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا