English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

دہشت گردی مخالف مؤقف واضح ،ایران کے دعوے بے بنیاد ہیں،اماراتی وزیرخارجہ 

ابوظہبی:24؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ ان کے ملک کا دہشت گردی اور تشدد کے خلاف مؤقف بڑا واضح اور تاریخی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انور قرقاش نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ ایران کے اندر یو اے ای کے خلاف اشتعال انگیزی بدقسمتی کی بات ہے اور اس میں اہواز میں حملے کے بعد اضافہ ہوا ہے۔یو اے ای کا دہشت گردی اور تشدد کے خلاف تاریخی مؤقف بڑا واضح ہے اور تہران کے الزامات بے بنیاد

مزید پڑھئے

ہم کسی کو بھی اپنے وطن کی سیادت پر ہاتھ نہیں ڈالنے دیں گے ،سعودی ولی عہد 

آج ہمیں فخر ہے ہمارے وطن نے بین الاقوامی، اسلامی اور عرب دنیا کی سطح پر اپنا مقام بنایا، قومی دن کے موقع پر خطاب ریاض:23؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہاہے کہ مملکت کا 88 واں یوم تاسیس ایک موقع ہے کہ ہم اس بات کو یاد کریں کہ ہمارے وطن کے بانی اور اس کو ترقی کی شاہراہ پر ڈالنے والے شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن آل سعود اور ان کے بعد آنے والے ان کے بیٹوں نے کیا کچھ انجام دیا۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی ولی عہد نے یہ بات مملکت کے قومی دن کے

مزید پڑھئے

آوارہ اونٹ کے سبب سنگین حادثہ ، 4 افراد جاں بحق، 6 زخمی

مکہ مکرمہ:23؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)شاہراہ پر آوارہ اونٹ کے سبب سنگین حادثے میں 4افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ۔ حادثہ اللیث ، غمیقہ شاہراہ پر پیش آیا ۔ عاجل ویب نیوز کے مطابق حادثے میں 3 گاڑیاں ٹکرا گئیں ۔ حادثہ شاہراہ پر آجانے والے اونٹ کی وجہ سے پیش آیا جس میں ایک تیز رفتار گاڑی شاہراہ پر نکل آنے والے اونٹ سے ٹکرا گئی اسی اثناءٹکرانے والی گاڑی کے پیچھے آنے والی دو اور گاڑیاں اس سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 4افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 زخمی ہوئے ۔ شہری دفاع کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 74 of 100  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا