English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیج میں سعودی ماہی گیروں کی کشتی پرمسلح حملہ ناکام،تمام سوار افرادمحفوظ 

share with us


ماہی گیر معمولی زخمی ہوئے ، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ، حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں


ریاض:03؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی بارڈ سیکیورٹی فورسز نے بتایا ہے کہ خلیجی پانیوں میں ماہی گیروں کی ایک کشتی پر نامعلوم افراد کی طرف سے مسلح حملہ کیا گیا مگر کشتی اور اس پر سوار تمام افراد کو بچالیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق بارڈر فورسز کے مطابق خلیجی پانیوں میں مچھلیوں کا شکار کرنیوالے تین ماہی گیروں کو نشانہ بنایا گیا تاہم انہیں بچا لیا گیا۔کارروائی میں ماہی گیر معمولی زخمی ہوئے ۔ انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا