English   /   Kannada   /   Nawayathi

حصن المسلم کے مصنف سعید بن علی القحطانی انتقال کر گئے

share with us

ریاض:یکم اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) مشہور زمانہ کتابچہ ”حصن المسلم“ کے مصنف شیخ ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ ایک ماہ سے علیل تھے۔ نماز جنازہ آج ریاض کی جامع مسجد الراجحی میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین نسیم قبرستان میں ہوگی۔ واضح رہے کہ مقبول عام اذکار کی کتاب ”حصن المسلم“ کا اردو سمیت متعدد زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے دیگر کتابیں بھی لکھی ہیں۔

  •  

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا