English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

امریکا: حزب اللہ کے 3 رہنما بلیک لسٹ میں شامل 

بیروت:10جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے حزب اللہ کے3رہنماؤں کو دہشتگردی سے متعلق اپنی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ فہرست میں شامل کئے گئے دو رہنما لبنان پارلیمنٹ کے رکن ہیں۔امریکی سیکریٹری خزانہ برائے دہشتگردی اور فنانشل انٹیلی جنس نے لبنان پارلیمنٹ رکن اور حزب اللہ رہنما امین شیری اور محمد حسن راعد کے نام اپنی فہرست میں شامل کئے ہیں، جن پر امریکا نے پرتشدد سرگرمیوں کو بڑھانے کے لئے اپنی سیاسی طاقت کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔ایسا پہلی دفعہ ہے کہ امریکا نے کسی

مزید پڑھئے

ایران میں یورینیم کی افزودگی کی سطح میں اضافہ سیف گارڈ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں، روس 

ماسکو:10جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی کی سطح میں اضافہ آئی اے ای اے کے سیف گارڈ معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی افزودگی کی سطح میں اضافے کا فیصلہ آئی اے ای اے کے سیف گارڈ معاہدے کے منافی نہیں ہے۔   روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ماسکو ایٹمی معاہدے کے بارے میں واضح تجاویز کے سلسلے میں بحث کے لئے ایک اجلاس کرانے کے لئے تیار ہے۔ اس درمیان یورپی یونین

مزید پڑھئے

روس نے امریکی پابندیوں کو پس پشت ڈالا ، ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کا عزم

بروسیلز۔09جولائی(یو این این) روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف لگائی گئی امریکی پابندیوں کو وہ نظر انداز کرتے ہوئے اس کے ساتھ تجارت جاری رکھے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین میں روس کے مستقل مندوب ولادیمیر کیزووف نے  صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے کہا، ”ہمارے اتحادی یہاں پوچھتے رہتے ہیں کہ روس اور چین تجارت تبادلہ میں تعاون کے لئے میکانزم  قائم کیوں نہیں کرتے۔اس کے جواب میں ہم کہتے ہیں کہ ہمیں اس کی ضرورت ہی کیوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 65 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا