English   /   Kannada   /   Nawayathi

روس نے امریکی پابندیوں کو پس پشت ڈالا ، ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھنے کا عزم

share with us


بروسیلز۔09جولائی(یو این این) روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف لگائی گئی امریکی پابندیوں کو وہ نظر انداز کرتے ہوئے اس کے ساتھ تجارت جاری رکھے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین میں روس کے مستقل مندوب ولادیمیر کیزووف نے  صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے کہا، ”ہمارے اتحادی یہاں پوچھتے رہتے ہیں کہ روس اور چین تجارت تبادلہ میں تعاون کے لئے میکانزم  قائم کیوں نہیں کرتے۔اس کے جواب میں ہم کہتے ہیں کہ ہمیں اس کی ضرورت ہی کیوں ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا