English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

صہیونی فوج کی مذہبی اشتعال انگیزی پرفلسطینی سراپا احتجاج

یہودی آباد کاروں کیلئے فلسطینی نمازیوں کو قبلہ اول سے باہر نکال دیاگیا،محکمہ اوقاف مقبوضہ بیت المقدس:15جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی فوج اور پولیس نے گذشتہ روزیہودی شرپسندوں کو قبلہ اول میں عبادت اور مذہبی رسومات کی ادائی کی اجازت دینے کے لیے مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینی نمازیوں کو وہاں سے باہر نکال دیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے قبلہ اول میں گھس کر وہاں پرموجود فلسطینیوں کو زبردستی باہر نکال دیا۔محکمہ اوقاف کے شعبہ اطلاعات

مزید پڑھئے

ایران اور حزب اللہ کی دہشت گردی کے انسداد کے لیے امریکا اور ارجنٹائن کے بیچ تعاون

واشنگٹن:15جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)امریکا کی جانب سے ارجنٹائن کی اْن نئی مساعی کو سپورٹ کیا جا رہا ہے جو بیونس آئرس ایران اور حزب اللہ کے ایجنٹوں کے خلاف عدالتی کارروائی کے سلسلے میں کر رہا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ان ایجنٹوں پر 1994 میں بیونس آئرس میں یہودی کمیونٹی کے ایک مرکز پر خونی حملے کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔اس حملے کے 25 سال پورے ہونے کے موقع پر واشنگٹن میں منعقد ایک سیمینار میں امریکا میں انسداد دہشت گردی کی تنظیم کے رابطہ کار ناتھن سیلز نے امریکا میں ارجنٹائن کے

مزید پڑھئے

اسرائیلی جرائم کی پوچھ گچھ نہ ہونا تشویشناک ہے: یو این

نیویارک :14جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی غیر قانونی توسیع پسندی پرصہیونی ریاست کا محاسبہ نہ ہونے سے فلسطینی اراضی غصب کرنے کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے۔ فلسطین میں انسانی حقوق کے مندوب مائیکل لینک نے ایک بیان میں کہا کہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی ریاست کی توسیع پسندی کی روک تھام کے لیے تل ابیب کا محاسبہ ضروری ہے۔ اگر اسرائیل سے اس حوالے سے کوئی پوچھ تاچھ نہیں‌ کی جاتی تو اس کے نتیجے میں صہیونی ریاست مزید فلسطینی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 64 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا