English   /   Kannada   /   Nawayathi

افغانستان، سکیورٹی فورسز کا فضائی حملہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد  ہلاک 

share with us


کابل:09جولائی2019(فکروخبر/ذرائع)افغانستان میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی کونسل کے شمس الحق برکزئی نے بتایا کہ صوبہ بغلان کے علاقے پل خومری میں سکیورٹی فورسز نے طالبان کے ٹھکانے کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا تاہم حملے کی زد میں ایک رہائشی گھر آ گیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد ہلاک ہو گئے مرنے والوں میں خواتین اور  بچے بھی شامل ہیں۔ 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا