English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

کسان آندولن کا جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی جا نب سے استقبال 

ممبئی آزاد میدان میں احتجاجیوں کے در میان پانی ،ٹھنڈا، بسکٹ ،کیلے اور فروٹس تقسیم کئے گئے : مولانا ندیم صدیقی ممبئی۔ 12مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) مہا راشٹر کے کسانوں کی جا نب سے آج یہاں ممبئی کے آزاد میدان میں کئے گئے احتجاج کی جمعیۃ علماء مہا راشٹر نے پر زور حمایت کی اور صو بائی صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی کی قیادت میں کے ایک نمائندہ وفد قاری محمد ایوب قاسمی مولانا محمد ذاکر قاسمی ،مولانا محمد ابراہیم قاسمی ، مولانا راشد قاسمی ،قاری محمد سعدنے آزاد میدان پہونچ کر

مزید پڑھئے
babri masjid

بابری مسجد مقدمہ ، حتمی بحث کے لئے جمعیۃعلماء ہند کے وکلاء تیار

جارحانہ بیان بازی کرنے والوں کا عدالت ازخودنوٹس لے ہمیں عدلیہ پر مکمل اعتمادہے : مولانا سید ارشدمدنی دہلی 12؍ مارچ 2018(فکروخبر/پریس ریلیز) بابری مسجد ملکیت تنازعہ کی سماعت ۱۴؍ مارچ سے ایک بار پھر سپریم کورٹ آف انڈیا کی تین رکنی بینچ کے سامنے شروع ہورہی ہے اور اس تعلق سے اس معاملے کی اہم فریق جمعیۃ علماء ہند نے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہے اور اس کے وکلاء حتمی بحث کرنے کے لیئے تیار ہیں ۔ یہ اطلاع آج جمعیۃ علماء (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے

مزید پڑھئے

ممبئی میں تیس ہزار سے زائد کسانوں کا سیلاب ،حکومت کی کسان مخالف پالیسیوں کے خلا ف احتجاج

ممبئی:12؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) مہاراشٹر کے تقریباً 30ہزارسے زائد کسان آزاد میدان میں جمع ہیں اورریاستی اسمبلی کے گھیراو پر بضد ہیں ۔ بد ھ کوکسانوں کا یہ قافلہ ناسک ضلع سے روانہ ہوا تھا اوراتوار کو ممبئی میں داخل ہوگیا تھا ۔ ٹریفک پولیس نے ممبئی میں خصوصی انتظامات کیے ہیں۔جبکہ مسلح پولیس کا بھی سخت بندوبست کیا گیا ہے جبکہ شیوسینا اور راج ٹھاکرے کی ایم این ایس نے ان کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ شیوسینا نے کہا ہے کہ وہ آج ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دے گی ۔واضح

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 487 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا