English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

لوک سبھا ضمنی انتخابات میں ہار کے بعد گورکھپور میں ڈی ایم سمیت 37 آئی اے ایس افسران کا تبادلہ

لکھنؤ:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)لوک سبھا ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے دوران سوالوں کے گھیرے میں آئے گورکھپور کے ضلع مجسٹریٹ راجیو روتیلا سمیت انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس(آئی اے ایس) کیڈر کے 37 افسران کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ کل آدھی رات کے بعد کئے گئے ان تبادلوں میں گورکھپور کے ضلع مجسٹریٹ راجیو روتیلا کو دیوی پاٹن ڈویژن کا کمشنر بنایا گیا ہے۔ کانپور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے نائب صدر و جیندر پانڈيان مسٹر روتیلا کی جگہ لیں گے۔ راجیو کپور کو پک اپ کا صدر بنایا گیا ہے۔صنعتی

مزید پڑھئے

این ڈی ا ے سے ناطہ توڑتے ہی چندر بابو نائیڈو کا مودی سرکار پر حملہ ،کہا، مودی نے مودی کو فرار کیا

آندھرا پردیش:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ نہ دیے جانے سے ناراضگی کے بعد این ڈی اے سے ناطہ توڑنے والے ٹی ڈی پی سربراہ چندرا بابو نائیڈو نے مرکز کی مودی حکومت پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت، خصوصاً پی ایم او معاشی مجرموں کے ساتھ مل کر ان کی پارٹی ٹی ڈی پی کو کمزور کرنے کی سازش تیار کر رہی ہے۔   انھوں نے مزید کہا کہ پی ایم او معاشی مجرموں کا حوصلہ بڑھا کر آندھرا پردیش میں سیاسی عدم استحکام پھیلانے کی کوشش کر

مزید پڑھئے

یوپی بورڈ امتحانات کی کاپیوں کی سی سی ٹی وی کیمرے کی نگرانی میں ہوگی جانچ

  الہ آباد:15؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) اتر پردیش سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ (یوپی بورڈ) کے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی کاپیوں کی جانچ سی سی ٹی سی وی کیمروں کی نگرانی میں کی جائے گی۔ ایڈیشنل سکریٹری (ایڈمنسٹریشن) شیولال نے آج بتایا کہ دوشنبہ کو انٹرمیڈیٹ امتحان ختم ہوجائے گا جبکہ ہائی اسکول کا امتحان 22 فروری کو ہی ختم ہوچکا ہے۔امتحانات تو سی سی سی ٹی کیمروں کی نگرانی میں منعقد ہوئےہیں اور اب کاپیوں کی جانچ کا عمل بھی 17 مارچ سے سی سی ٹی وی کیمرے کی نگرانی میں انجام

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 489 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا