English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جمعیۃ علماء کی جانب سے داخل پٹیشن کو جبلپور ہائی کورٹ نے سماعت کے لئے کیا قبول 

نیشنل ہیومن رائٹ کمیشن کی رپورٹ نے جیل انتظامیہ کی قلعی کھول دی، گلزا ر اعظمی ممبئی: یکم فروری 2020(فکروخبر /پریس ریلیز)  بھوپال کی جیل میں مقید مسلم قیدیوں کے ساتھ کی جانے والی غیر انسانی حرکتوں کے خلاف جمعیۃعلماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے جبلپور ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے، گذشتہ کل کریمنل رٹ پٹیشن نمبر 1463/2020کی سماعت عمل میں آئی جس کے دوران ہائی کورٹ نے پٹیشن سماعت کے لیئے قبول کرتے ہوئے حکومت مدھیہ پردیش اور بھوپال جیل انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے 3فروری کو

مزید پڑھئے

شاہین باغ پھر چلی گولی، ملزم کوپولیس نےکیا گرفتار

نئی دہلی: یکم فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) شاہین باغ میں جاری سی اے اے مخالف احتجاج میں آج ایک نوجوان نے گولی چلائی۔ گولی چلانے والے نوجوان کو دہلی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ حالانکہ گولی سےکسی کے زخمی ہونے کی خبرنہیں ہےکیونکہ اس نے ہوائی فائرنگ کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق گولی چلانے والے نوجوان نے اپنا نام کپل گورجربتایا ہے اور دلو پورہ علاقے کا رہنے والا ہے۔ دہلی پولیس نے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ ہوئی ہے، اس لئے اس میں کوئی زخمی نہیں ہوا ہے۔ ملزم شخص کو سریتا وہار تھانے میں لے

مزید پڑھئے

کنال کامرا نے ’انڈیگو ائیر لائنس‘ کو بھیجا قانونی نوٹس، 25 لاکھ ہرجانہ کا مطالبہ

نئی دہلی: یکم فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) اسٹینڈ اَپ کامیڈین کنال کامرا معاملہ میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے۔ ابھی تک ائیرلائنس کنال کامرا کے خلاف قدم اٹھا رہے تھے، لیکن اب کنال کامرا نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ’انڈیگو ائیرلائنس‘ کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس ذہنی تکلیف پہنچانے کی وجہ سے بھیجا گیا ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ انڈیگو ائیرلائنس اس کے لیے 25 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرے۔ دراصل کامیڈین کنال کامرا نے انڈیگو طیارہ پر سفر کرنے کے دوران صحافی ارنب گوسوامی کا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 293 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا