English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

جامعہ تشدد پر جاری نئے ویڈیو پر بھڑکیں پرینکا گاندھی، کہا۔ پولیس کا جھوٹ آیا سامنے

نئی دہلی۔16/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع)  کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جامعہ تشدد پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی پولیس پر سچ نہ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کو کہا کہ قصورواروں کےخلاف حکومت کو کارروائی کرنی چاہئے۔ پرینکا واڈرا نے ٹویٹ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئرکرتے ہوئے کہا کہ پولیس اہلکار جامعہ کی لائبریری میں طلبہ کو پیٹ رہے ہیں جبکہ دہلی پولیس اور امت شاہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے کسی بھی طالب علم کو نہیں پیٹا ہے۔ کانگریس لیڈر نے

مزید پڑھئے

ضرورت پڑی تو سی اے اے کی مخالفت میں استعفی دے دوں گا: نائب وزیر اعلی اے پی امجد باشاہ

حیدرآباد: 16/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) سی اے اے پر اے پی کے نائب وزیراعلی امجد باشاہ نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے لئے عہدہ اہم نہیں ہے،ضرورت پڑنے پروہ عہدہ سے استعفی دے دیں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف اسمبلی میں قرارداد پیش کرنے کی کوشش کی جائے گی اور این آر سی، سی اے اے کے مسئلہ پر وزیراعلی کودوبارہ توجہ دلائی جائے گی۔ ضلع کڑپہ میں گزشتہ دس دن سے مسلمان سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کررہے ہیں جن کی حمایت کے لئے امجد

مزید پڑھئے

جامعہ ملیہ اسلامیہ: لائبریری میں پڑھ رہے طلباء پر پولیس نے کی تھی بربریت، ویڈیو سے انکشاف

نئی دہلی: 16/ فروری 2020(فکروخبر /ذرائع) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 15 دسمبر 2019 کو پولیس کی طرف سے کی گئی بربریت سے متعلق ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کی طرف سے جاری کی گئی اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ پولیس لائبریری میں موجود ان طلباء کو زد و کوب کر رہی ہے جو وہاں مطالعہ کر رہے تھے۔ جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) نے دعوی کیا ہے کہ ویڈیو 15 دسمبر 2019 کی ہے۔ جے سی سی کا کہنا ہے کہ سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران پولیس لائبریری میں داخل ہوئی تھی اور اس نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 292 of 493  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا