English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مغربی بنگال کے صدرکا بے تکا بیان، کہا :  شہرت قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے دانشور حضرات ہیں شیطان 

کلکلتہ 18جنوری 2020(فکروخبر/ذرائع) مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نے جمعہ کے روز شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں کی تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر متنازعہ بیان دے دیا۔ انھوں نے ہاؤڑہ میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’جو دانشور حضرات شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں وہ شیطان اور کیڑے کی طرح ہیں۔‘‘ دراصل بی جے پی پورے ملک میں شہریت قانون کے خلاف مظاہروں سے پریشان ہے اور اس کے لیڈران غصے میں عجیب عجیب بیانات دے رہے ہیں۔ دلیپ گھوش کے

مزید پڑھئے

دہلی میں تین مہینے کے لیے نیشنل سکیورٹی ایکٹ، پولیس کو ہوگا شک کی بنیاد پر حراست میں لینے کا اختیار

نئی دہلی 18/ جنوری2020(فکروخبر/ذرائع)  دہلی کے ایل جی انل بیجل نے ایک نوٹس  جاری کرکے نیشنل سکیورٹی ایکٹ(این ایس اے)کے تحت دہلی پولیس کمشنر کو کسی بھی فرد کو حراست میں لینے کا اختیار دے دیا ہے۔این ایس اے ایسے فرد کو احتیاطاً مہینوں تک حراست میں رکھنے کا اختیار دیتا ہے، جس سے انتظامیہ  کو قومی سلامتی اور نظم ونسق کے لیے خطرہ محسوس ہو۔نوٹس کے مطابق ایل جی نے این ایس اے1980 کی دفعہ تین کی ذیلی دفعہ(3) کا استعمال کرتے ہوئے 19 جنوری سے 18 اپریل تک دہلی پولیس کمشنرکو کسی بھی فرد

مزید پڑھئے

مولاناسید محمد واضح رشید حسنی ندو یؒ، قیمتی تجربات کے پیکر، اور افکار نہایت روشن تھے: ڈاکٹر مولاناسعیدالرحمن اعظمی ندوی        

    لکھنؤ/16/ جنوری 2020(فکروخبر /پریس ریلیز)  مولاناسید محمد واضح رشید حسنی ندو ی ؒ  ”علم وعمل کے جامع، قد آور صحافی“کے موضوع پر گولڈن فیوچر ایجوکیشن اینڈ ویلفئر سوسائٹی کے تحت، مدرسہ ریاض الجنۃ، برولیا، ڈالی گنج، میں جلسہ کاانعقاد محمد انس کی تلاوت کلام پاک سے ہوا۔     مولاناسید محمد واضح رشید حسنی ندو ی رحمۃ اللہ علیہ، (یوم وفات /۶۱/جنوری/۹۱۰۲ء)کے تعلق سے ڈاکٹر مولاناسعیدالرحمن اعظمی ندوی (مدیر دارالعلوم ندوۃ العلماء) نے اپنے پیغام میں کہاکہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 294 of 488  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا