English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

31 مئی کے اواخر تک روزانہ 1 لاکھ کوویڈ ۔19 ٹیسٹ کا ہدف مقرر : مرکزی وزیر صحت

29 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا ہے کہ 'کورونا وبا کی جانچ کے لیے مئی کے اواخر تک روزانہ ایک لاکھ جانچ ممکن ہو سکے گی۔ ڈاکٹر ہرشوردھن نے منگل کو یہاں ڈپارٹمنٹ آف بایو ٹکنولوجی سمیت دیگر اداروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ میٹنگ میں کہا کہ 'ملک میں آر ٹی-پی سی آر ٹیسٹنگ کٹ بنانے کے عمل کا کام اڈوانس اسٹیج پر ہے۔ انڈین کاونسلنگ آف میڈیکل ریسرچ کی طرف سے اجازت ملنے کے بعد اس کی تیاری شروع ہوجائے گی اور 31مئی تک ملک میں روزانہ ایک

مزید پڑھئے

کورونا سے مزید 73 اموات ، مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار کے پار

29 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کے 1897 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 73 مریضوں کی موت کے بعد ملک میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 1007 ہو گئی ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس کے اب تک مجموعی 31332 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 111 غیر ملکی مریض بھی شامل ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کے صحت مند ہونے کی رفتار بھی تیز ہوئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں

مزید پڑھئے

لاک ڈاون کے دوران سرکار نے مڈ ڈے میل اسکیم بجٹ میں 11 فیصد کیا اضافہ ،

29 اپریل 2020(فکروخبر/ذرائع )مرکزی حکومت نے کوروناوائرس کی روک تھام کے لیے جاری ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو دیکھتے ہوئے اسکولوں میں موسم گرما میں بھی مڈ ڈے میل اسکیم جاری رکھتے ہوئے 8000 کروڑ روپے کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر ڈاکٹر رمیش پوکھریال نشنک نے دہلی میں ریاستوں کے وزراء تعلیم کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ سے ایک میٹنگ کی جس میں مڈ ڈے میل اسکیم کو جاری رکھتے ہوئے آٹھ ہزار کروڑ روپے اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس اجلاس میں 22 ریاستوں کے وزرائے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 267 of 489  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا